ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، سرکردہ لیڈر سمیت 9 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

خوارج کی پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پاک-افغان بارڈر سے خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان میں خوارج کے گروہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 16 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاک-افغان سرحد کے ذریعے ملک میں دراندازی کی کوشش کرنے والے تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا۔ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پرپیدل آمدورفت کا آغاز ہو گیا ہے، صرف پاسپورٹ ویزا کے حامل مسافروں کو افغانستان مزید پڑھیں

سیکیورٹی اداروں کی کامیاب کارروائی، 10 خوراج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں سے بہادری سےلڑتے ہوئے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی سے حملہ پسپا

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کنگر پل پولیس نے چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے جدید ہتھیاروں سے کیا گیا حملہ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس چوکی مزید پڑھیں

وادی تیراہ میں دہشت گردوں کا پاک آرمی کے جوان کو زندہ پکڑنے کیلئے ان کے گھر پر چھاپہ

وادی تیراہ میں دہشت گردوں کا چھٹی پر آئے ہوئے پاک آرمی کے جوان کو زندہ پکڑنے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ، قوم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سخت مزاحمت کیا اور جوان کو ان کے تحویل مزید پڑھیں