ووٹوں کی گنتی ٹھیک ہو گی تو جمہوریت بھی مضبوط ہو گی: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرنے کا مشورہ دیدتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان ملک کی خاطر بات کرنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے 8 فروری مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال پر حکومت کا بژا اقدام

صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں سرکاری گاڑیوں کے ناجائز استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے اس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا طلبا کیلئے اسکالر شپس کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پسماندہ اضلاع کے طلبا کیلئے اسکالر شپس کا اعلان کردیا۔ پشاور میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اسکالر شپس کیلئے 10 کروڑ روپے کی اضافی رقم دے گی۔ انہوں مزید پڑھیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ سید کوثر علی شاہ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفا وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو بھجوادیا۔ کوثر علی شاہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے میرے ساتھ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 10 ناموں کی منظوری

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف مزید پڑھیں

اپر کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر زخمی

اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کرم کا کہنا ہے کہ علاقے میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کیے جا مزید پڑھیں