پی ٹی آئی نے 2018 کا الیکشن کیسے جیتا تھا؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2018 میں میری کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن جیتا تھا۔ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سیاسی مزید پڑھیں

بنوں اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں

پشاور: غیرملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر معروف ریسٹورنٹ کا مالک گرفتار

خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے پر پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سیاحوں کو ہراساں کرنے کے واقعے پر پشاور پولیس نے معروف ریسٹورنٹ چرسی تکہ کے مالک مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام جاں بحق

کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام جاں بحق ہوگئے۔ سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان نے ارباب غلام محمد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی جلدگرفتاری اور شفاف تحقیقات مزید پڑھیں

پاکستان کے کس گاوٗں میں 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی پر بلا تعطل بجلی ملتی ہے

ہزاروں اور لاکھوں کے بجلی کے بل ادا کرنے والے پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ملک میں ایک ایسا گاؤں بھی موجود ہے جہاں کے رہائشیوں کو صرف 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی کرنے پر مزید پڑھیں

سوات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بدنام زمانہ دہشت گرد ہلاک

خیبر پختوںخوان کے ضلع سوات میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سابق تحریک طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشت گرد کمانڈر مارا گیا۔ پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے 7 مزید پڑھیں

پشاور: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پشاور میں ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔۔ پشاور پولیس مزید پڑھیں

کوہستان: گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 43 افراد زخمی

خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے باعث 43 افراد زخمی ہوگئے۔ کوہستان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس لوئر کوہستان کے علاقے بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر مزید پڑھیں