کُرم میں امن کے لیے گرینڈ جرگہ، فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے کے پابند ہوں گے۔ جرگہ تین ہفتوں سے مزید پڑھیں

حکومت کا ہزاروں مستحق بچیوں کی شادی کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی ضلعی سطح پر اجتماعی شادیوں کی تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈویژنل سطح پر اجتماعی تقریبات کا انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ

کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مجوزہ معاہدے کےمطابق دونوں فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ پاراچنار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے عسکریت پسند مبینہ طور پر بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

کرم میں امن و امان کی صورتحال کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ امن جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقع

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ امن جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقع ہیں۔ گرینڈ امن جرگے کے ذرائع کے مطابق سب کچھ طے ہو چکا ہے، دستخط مزید پڑھیں