روسی شہری نے چترال میں کشمیری مارخور کا شکار کیوں کیا؟

چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرزمیں لیا تھا اور شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران پانچ خوارج ہلاک، میجر شہید

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی اسپانسرڈ پانچ خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے میجر عادل زمان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 29 دسمبر کو ضلع مزید پڑھیں

سہیل آفریدی نے لاہور سے واپسی پر مریم نواز کو خط میں کیا لکھا؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور سے واپسی پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پروٹوکول سے متعلق مبینہ خلاف ورزیوں پر تحفظات کااظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے مزید پڑھیں

جہاں پاکستان تحریک انصاف غلط ہو وہاں اخلاقی حدود میں رہ کر اُس پر تنقید کریں، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جہاں پاکستان تحریک انصاف غلط ہو وہاں اخلاقی حدود میں رہ کر اُس پر تنقید کریں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز کےکیمپ پربزدلانہ حملہ ، 4 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

عمران خان کو کسی دوسری جیل منتقل کیا جائے تاکہ اڈیالہ کے قیدی سکون سے رہ سکیں، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں موجود بانی پی ٹی آئی اپنی سزا پوری کر رہے ہیں اور دھرنے یا اسلام آباد بند کرنے سے رہا نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم قیصر اقبال نے 14 ارب پلی بارگین کی درخواست دے دی. نیب ذرائع کے مطابق ملزم نے نیب تفتیشی افسر کو درخواست دی، چیئرمین نیب سے منظوری کے بعد درخواست دوبارہ عدالت میں مزید پڑھیں

پشاور؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے پشاور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق خیبر پختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے انسپکٹر مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کا صوبے کی جیلوں میں جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید افراد کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل خان آفریدی نے صوبے بھر کی جیلوں میں جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید افراد کے جرمانے صوبائی حکومت ادا کرنے ، سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کی سہولیات بہتر بنانے کے لیے مزید پڑھیں