پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا مزید پڑھیں

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں ہلاک

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بدنام زمانہ سرغنہ طارق افغانستان میں مارا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پشاور میں فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کا افتتاح کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پشاور میں ایک ارب اسی کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے فاٹا یونیورسٹی کے پہلے فیز کا افتتاح کردیا۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق یہ یونیورسٹی ضم شدہ اضلاع کی پہلی یونیورسٹی ہے جو مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا شانگلہ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے مارتنگ میں پہاڑی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ہر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، تین جوان شہید

خیبر پختوںخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ 3 شہری شدید زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے دوران فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث چھ سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

مالاکنڈ: خاندانی رنجش پر 4 خواتین سمیت 9 افراد قتل، ملزمان گرفتار

خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں داماد نے سسرال میں گھس کر خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو قتل کردیا۔مقتولین میں ملزم کی بیوی بھی شامل ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شکیل خان کے مطابق مرکزی ملزم اسامہ سمیت مزید پڑھیں

لوئر دیر: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر دیر میں دہشت گردی کی بڑی منصوبہ بندی ناکام بنادی ہے۔۔ پولیس اور سی ٹی ڈی نے ملاکنڈ بارڈر پر کامیاب مشترکہ سرچ آپریشن کیا اس دوران ملزمان کے قبضے سے 5 خودکش مزید پڑھیں