صوبائی وزیر کامران بنگش نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کو نشانے پر رکھ لیا

 خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ پر برس پڑے اور کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے خون بہایا ہے، الفاظ کا انتخاب اہم ہے، خاص طور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے حوالدار سمیت 2 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان سمیت دو شہری شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں ایک سویلین بھی شہید ہوا جبکہ 9 شہری زخمی ہوئے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار دہشتگرد ہلاک

نوشہرہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سے مقابلے میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میں کارروائی مزید پڑھیں

اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر وزرا اور اراکین میں اختلافات ہیں، ترجمان کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر کچھ وزرا اور اراکین میں اختلافات ہیں۔ بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں ہلاک کردیا جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا۔ سی ٹی ڈی کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد کمانڈر ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد کمانڈر محمد نور عرف سرکئی کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا مزید پڑھیں