وزیراعظم کا ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان پشاور کے ملازمین کی تنخواہیں فی الفور ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی عمارت سے 14 اگست 1947 کو آزادی کی صدائیں بلند ہوئیں، ریڈیو پاکستان پشاور نے ہی مزید پڑھیں

پختونخوا میں 16 افراد کے کیسز فوجی عدالتوں میں چلیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد فوجی تنصیبات پر حملے اور شہیدا کی تحقیر کرنے والے 16 شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں: نگران وزیر اعلیٰ کے پی

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں احتجاجی مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کے واقعات افسوسناک ہیں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ نگران وزیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پی ٹی آئی سے رائے جدا کردی. سابق صوبائی وزیراقبال وزیر کی پشاور میں پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراقبال کا کہنا تھا مزید پڑھیں