پاک فوج مشکلات پر قابو پانے کے لیے سیلاب متاثرین کی مدد کرے گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ بہنوں اور بھائیوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا جبکہ حکومت نے کیس میں جواب جمع کرادیا ہے۔ حکومت نے ابتدائی جواب جمع کرایا جس میں نیب ترامیم مزید پڑھیں

بھارتی مظالم کشمیری عوام کے جذبات کو نہیں دبا سکتے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی بربریت اور مظالم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے جذبات کو نہیں دبا سکتے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ آج حریت رہنما سید علی گیلانی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کے طالب علموں کےلئے خصوصی مراعات کا پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کے تعلیمی مستقبل کو بچانے کے لئے خصوصی مزید پڑھیں