لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو اگلے سال اپریل میں ریٹائر ہونا تھا اور 27 نومبر کے بعد سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کی فہرست میں مزید پڑھیں

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری

‏وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے پر ترقی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی مشروط اجازت، اسلام آباد کے راستے سیل

پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد میں جلسے سے روک دیا گیا، جس کے بعد پی ٹی آئی انتظامیہ نے جلسے کا اسٹیج فیض آباد سے رحمان آباد منتقل کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے شرائط کی خلاف ورزی کے باعث مزید پڑھیں

ایجنسیوں کی رپورٹ ہے عمران خان کو خطرہ ہے، کل کا اجتماع ملتوی کیا جائے: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع کرنے لیے مارچ کا ڈھونگ رچایا، ایجنسیوں کی رپوٹ مزید پڑھیں

وفاق اور اس کی اکائیاں کسی بھی غیر آئینی اقدامات کو روکنے کی پیش بندی کریں:وزیر داخلہ

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ وفاق پرچڑھائی کا غیرقانونی اقدام روکنا صوبائی حکومتوں کی آئینی ذمہ داری ہے۔ تحریک انصاف کے لانگ مارچ، ملکی سیاسی صورتحال اور ملکی بالخصوص راولپنڈی و اسلام آباد میں امن و امان کے مزید پڑھیں

 امریکی سفارتخانے کا نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کو مبارکباد کا پیغام

پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں