جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھما دیا

حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے بیان پر شدید احتجاج کیا اور احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر کے حوالے کیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو ہفتہ کی شام دفتر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے انٹرنشپ کروائیں گے تو ایسے ہی تنائج آئیں گے: فواد چوہدری

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے پاکستان کے ایمٹی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے منتازع بیان پر کہا ہے وزیر خارجہ سے انٹرنشپ کروائیں گے تو ایسے ہی تنائج آئیں گے۔ (پی ٹی آئی مزید پڑھیں

امریکی صدرکے پاکستان سے متعلق بیان پر اسلام آباد میں مقیم کیوبن سفیر نےامریکہ کو آئنیہ دکھا دیا

امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پراسلام آباد میں کیوبا کے سفیر نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کا کہنا مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کے غیرذ مےدارنہ بیان پرامریکی سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ

 پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر مزید پڑھیں

اعتزاز احسن کیخلاف کیپٹن (ر)صفدر میدان میں، توہین عدالت کی درخواست دائر

شریف فیملی کے کیسز سے متعلق عدلیہ مخالف بیان پر اعتزاز احسن کے خلاف کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا کہ 11 اکتوبر مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کریں گے: وزیر خارجہ بلال

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر کے مزید پڑھیں

نواز شریف کا پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر رد عمل

سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نوازشریف نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے اور اپنے قومی مزید پڑھیں