زبان کو دیکھ کر بیماریوں کی تشخیص کرنے والی ٹیکنالوجی دریافت

عراق اور آسٹریلیا کے ماہرین نے ایسی اے آئی ٹیکانلوجی تیار کی ہے جو زبان کو دیکھ کر بیماریوں کی تشخیص کرسکتی ہے۔ عراق اور آسٹریلیا کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم تیار کیا مزید پڑھیں