عمران خان نے ایک سائفر کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف سازش کی: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک سائفر کو بنیاد بنا کر پاکستان کے مفادات کے خلاف سازش کی گئی۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کے حوالے سے عمران مزید پڑھیں

پکوڑوں سے ایسا پیار کہ اپنی نومولود بیٹی کا نام ہی ’پکوڑا‘ رکھ دیا

برطانوی خاتون کا پکوڑوں سے ایسا پیار کہ اپنی نومولود بیٹی کا نام ہی ’پکوڑا‘ رکھ دیا۔ غیر ملکہ میڈیا کے مطابق برطانوی ریسٹورنٹ کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق ان کے ریسٹورنٹ کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے مشکل معاشی حالات میں بہترین کام کیا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے مشکل معاشی حالات میں بہترین کام کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر مزید پڑھیں

ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکہ کا نام نہیں لینا، سائفر کے معاملے پر عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک

عمران خان اور اعظم خان کی امریکی سائفر پر مبینہ آڈیو سامنے آگئی، مبینہ آڈیو میں عمران خان سائفرکے معاملے پر اعظم خان کوحکمت عملی بتا رہے ہیں۔ آڈیو میں اعظم خان نے معاملے کو اٹھانے اور نیا رنگ دینے مزید پڑھیں

صدرِمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، آڈیو لیکس سمیت دیگر امور پرتفصیلی گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں آڈیو لیکس کا معاملہ اور سیلاب سے ہونے والے معیشت مزید پڑھیں

ویتنام میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم

ویتنام میں سمندری طوفان نورو نے تباہی مچادی۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نورو نے ویتنام کے وسطی علاقے کا رخ کیا۔ بدھ کی صبح دانانگ مزید پڑھیں

4 سال کی خراب معیشت کو 6 ماہ میں ٹھیک نہیں کیا جاسکتا: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 4 سال کی خراب معیشت کو 6 ماہ میں ٹھیک نہیں کیا جاسکتا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج اسلام آباد میں احتساب عدالت کے سامنے مزید پڑھیں

ایک ایٹمی طاقت غلام نہیں ہوسکتی، پاکستانی قوم کسی کی غلام نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک ایٹمی طاقت غلام نہیں ہوسکتی، پاکستانی قوم کسی کی غلام نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس مزید پڑھیں