وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان، وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں بنانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وکلا کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلان کردیا۔ وکلا برادری سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلان کرتے ہو ئے مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر رائٹس ایکٹ کے خلاف پروپیگنڈا پرخواجہ سراوں کا ردعمل سامنے آگیا

خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ بنوانا اور خاص طور جنس تبدیل کروانا آسان کام نہیں ہے ایسے افراد کو عدالتی آرڈر اور میڈیکل بورڈ کی رپورٹ پیش کرنا پڑتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خواجہ سرا برادری مزید پڑھیں

ہوٹلوں پر تیار ہونے والی چائے میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ہوٹلوں پر تیار ہونے والی چائے میں درجنوں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات موجود ہوتے ہیں۔ مائکرو پلاسٹک ایسے پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں جو ہوا، پانی، مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی متعدد دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں متعدد دفعات شرعی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں اور یہ نت نئے معاشرتی مسائل پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت نا ساز، کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ آصف زرداری کی نیب ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار ذرائع مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات، غیر ملکی سربراہان کی شرکت

جاپان کے مقتول سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں ملکی تاریخ کے 55 برسوں میں پہلی مرتبہ مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ 19 توپوں کی سلامی دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق شنزو آبے کی راکھ مزید پڑھیں