روس کا برطانیہ پر گیس پائپ لائن پردھماکوں کا الزام

روس نے یورپ کوگیس فراہم کرنے والی نارڈ اسٹریم پائپ لائن میں دھماکوں کا الزام برطانیہ پر عائد کردیا۔روسی خبرایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے نارڈاسٹریم پائپ لائن دھماکوں میں برطانیہ کے ملوث ہونےکا الزام لگایا ہے اور ان مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کی بندوقیں اور بندے لانے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی آڈیو سنادی۔آڈیو لیک میں علی امین گنڈا پور ایک شخص سے بندوقیں اور مزید پڑھیں

داعش سمیت کالعدم تنظیموں کے 8دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے داعش سمیت کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دہشتگردوں کو لاہور سمیت پنجاب کے مزید پڑھیں

اگر میں مارا جاؤں اور رانا ثنااللہ ملوث ہو تو اس پر پرچہ دے دینا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ان کی اداروں سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ خدانخواستہ ایک بھی لاش گری توان میں سے ایک بھی اسلام آباد سے باہرنہیں نکل سکے گا مزید پڑھیں

عمران خان الیکشن نہیں بلکہ ملک میں انتشار اور فساد چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن نہیں بلکہ ملک میں انتشار اور فساد چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فراڈ فتنے کے ساتھ مزید پڑھیں

میں نے گاڑی ٹھیک کروالی ہے، رانا ثناء آرہی ہوں تمہارا ’مکو ٹھپنے‘ کیلئے: ڈاکٹر یاسمین راشد

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد نے وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کے پی ٹی آئی کے برے انجام سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا کی جانب سے رانا ثناء سے متعلق پوچھے گئے ایک مزید پڑھیں

ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کیلئے بحال کر دیا

ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ جیکب آباد سبی سیکشن مزید پڑھیں

حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں غیر سنجیدہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا کہ  حکومت کی مذاکرات کی مزید پڑھیں