منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے حمزہ شہباز کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو 8 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا مزید پڑھیں

عمران خان نے جمہوریت کو بے توقیر اور ہر ادارے کو تماشا بنایا ہے: شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے جمہوریت کو بے توقیر اور ہر ادارے کو تماشا بنایا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جمہوریت کو بے توقیر اور مزید پڑھیں

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور کے نواحی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ رپورٹ کے مطابق  پشاور کے نواحی علاقے امیر خیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا ہے۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل میں ملازمت کیلئے کن خصوصیات کا ہونا ضروری ہے؟

ٹیکنالوجی سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کی خواہش ہوسکتی ہے کہ وہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل میں ملازمت کرے، تاہم اس کے لیے ان میں کچھ خصوصیات کا ہونا ضروری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل کے چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں

عظیم فوج کبھی اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائے گی، شفاف الیکشن کرائے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عظیم فوج کبھی اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائے گی، مذاکرات کی میز پر لائے گی اور صاف شفاف الیکشن کرائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے سیاسی تنازعہ ہے ان کے حل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے: جسٹس اطہر من اللہ 

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے سیاسی تنازعہ ہے اور ان کے حل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی استعفوں کی مزید پڑھیں