عالمی ادارہ صحت : ملازمین کو ڈپریشن سے بچاؤ کیلیے اقدامات پر زور

 عالمی ادارہ صحت اور بین الاقوامی ادارہ برائے مزدور نے دنیا بھر میں ملازموں پر ذہنی صحت کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مزید کوششوں پر زور دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی دونوں ایجنسیز کا بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

برطانیہ: بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی سے عوام بد حال؛ احتجاجی مظاہرے

برطانیہ میں بجلی کے بل دگنے ہو گئے، بے تحاشا مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ برطانیہ میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے، بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی، مہنگائی کے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، سندھ حکومت کی معذرت

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذوری ظاہر کرلی۔ سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلیے بنائے گئے ’’رئیل ٹائم ڈیش بورڈ‘‘ پر عدم اعتماد کا اظہار

 وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے رئیل ٹائم ڈیش بورڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کا افتتاح کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد میں سیلا ب متاثرین کی امداد کی مانیٹرنگ سے متعلق مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ: لاہور ہائیکورٹ نے مونس الہٰی کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت عالیہ نے مونس الہٰی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں مزید پڑھیں