حقیقی آزادی کی تحریک ملک میں قانون کی حکمرانی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فوری طورپر صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد ذریعہ ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے یہ بات نیشنل پریس کلب اور راولپنڈی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ انتظامیہ کے فیصلے پرشاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا بھارتی بورڈ کے ایشیا کپ 2023 کیلئے انڈین ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ’دونوں ٹیموں نے گزشتہ 12 مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے مزید پڑھیں

پاکستان کا ورلڈکپ 2023 میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، پی سی بی کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شرکت نہیں کرے گا۔ پی سی بی حکام نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیاء کپ کے سلسلے میں ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت: سرکاری محکموں کی ہزاروں خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

 خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری محکموں کی ہزاروں خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں میں موجود خالی آسامیوں کی مکمل تفصیل جمع کرنے کے بعد تفصیل سرکاری محکموں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی

وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ملاقات میں تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ وزیراعظم سے گورنر سندھ اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مزید پڑھیں