پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی، عون کی نواز سے ملاقات کے بعد گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو میاں نواز شریف کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت اپنے ہی وزن سے گرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد مزید پڑھیں

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 4ارب ڈالرز ملیں گے، اسٹیٹ بینک نے نوید سنا دی

 پاکستان کو تین مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر4ارب ڈالرز ملیں گے جو سیلاب سے پیدا ہونے والے معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں معاون ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ورلڈ بینک سے 1تا2ارب ڈالرز ،ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ مزید پڑھیں

فوج کونیوٹرل ہونا چاہیے جبکہ عمران خان اپنی باتوں کا جواب خود دیں گے: صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے اور اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ عمران خان کا ذاتی تھا مجھ سے پوچھتے توکوئی اورمشورہ دیتا۔فوج کے حوالے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کیلئے جگہ مختص کی جائے، تاجر رہنما

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تاجر رہنما شیخ جمشید نے عدالتوں سے درخواست کی ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے لیے جگہ مختص کی جائے۔  نیشنل پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ جمشید نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ بھی بھی کرلیں تو شہاز شریف سے اسمبلی نہیں تڑوا سکتے: سعد رفیق

وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ملک دھینگا مشتی کا متحمل نہیں ہوسکتا، عمران خان چڑھائی کی باتیں کررہے ہیں یہ وزیراعظم ہاؤس پر قبضہ بھی کرلیں تو کیا شہباز شریف اسمبلیاں توڑ مزید پڑھیں

پاکستان میں دس سال کے دوران ذیابیطس کے مریضوں میں حیران کن حد تک اضافہ

سال 2010ء سے 2019ء کے دوران پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تقریباً 30 لاکھ افراد کا اضافہ ہوگیا، صوبوں میں خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہے۔ ماہرین صحت نے جسمانی سرگرمیوں کی کمی، تمباکو کے استعمال میں مزید پڑھیں