موسمیاتی آفات سے نمٹنےکیلئے عالمی فنڈ کے قیام کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کوپ 27 اجلاس کے دوران موسمیاتی آفات سے ہونے والے نقصانات سے نمٹنےکے لئے عالمی فنڈ کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ملائیشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد کو 53 سال میں پہلی بار شکست کا سامنا کرنا پڑا

 ملائیشیا میں قبل از وقت ہونے والے عام انتخابات دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئے جب مہاتیر محمد کی 53 سال بعد پہلی شکست اور حکمراں جماعت غیر متوقع طور پر روایتی نشستوں پر بھی ہار گئی تاہم سخت مقابلے کے مزید پڑھیں

یوکرین: بجلی کی بچت کیلئے عوام کو توانائی کمپنی کے سربراہ کا عجیب مشورہ

یوکرین میں بجلی فراہم کرنے والی سب سے بڑی پرائیویٹ کمپنی ‘ڈی ٹی ای کے’ کے سربراہ نے ملک میں بجلی کی بچت کو یقینی بنانے کے لیے لوگوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز کے شریک چیئرمین منتخب ہو گئے۔ استنبول میں شریک چیئرمین آئی سی اے پی پی کے لیے مشاہد حسین کا نام تھائی لینڈ اور ایران نے مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ بلا جوازہے، ہماری آئینی حکومت کوبرداشت کریں: خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ بلا جوازھے، ہماری آئینی حکومت کوبرداشت کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں