جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں: فیصل واوڈا

سابق رہنما تحریک انصاف فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں مزید پڑھیں

جلسہ کرنا حق ہے مگرعام شہریوں کے حقوق بھی متاثر نہیں ہونے چاہئیں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے خلاف تاجروں کی درخواست کو پی ٹی آئی کی این او سی کے حصول کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیا گیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

پہلے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھی اب لال حویلی کے اوپر ڈرون چلایا جارہا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پہلے مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھی اب لال حویلی کے اوپر ڈرون چلایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں

نائجیریا: مسلح افراد نے گاؤں پر حملہ کر کے 12 افراد ہلاک کر دیے

افریقی ملک نائجیریا میں مسلح افراد کے گاؤں پر حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کاشتکار قبیلے کے مسلح افراد نے شام کے وقت چرواہوں کے میکاٹاکو گاؤں پر حملہ کر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا آج ہونے والا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی

پارلیمنٹ کا آج ہونے والا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے بغیر کوئی وجہ بتائے ایک بار پھر آج بروز جمعرات کو ہونے والا پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

انسانی ذہن کو پڑھ کر الفاظ بتانے والی مشین کا کامیاب تجربہ

ماہرین نے ایک مفلوج شخص کے دماغ سے الفاظ نکالنے اور ان الفاظ کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا کامیاب تجربہ ایک کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس پر کیا جو بولنے سے محروم افراد کو زبان دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

عمران خان نے جو دبئی میں گھڑی بیچی اس کی رقم کیسے پاکستان میں آئی: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عدالت جائیں تاکہ سارا ریکارڈ سامنے آئے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عمران خان مزید پڑھیں

لاہور میں ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین ٹرمینل پر گر گیا

ٹھوکر نیاز بیگ میں اورنج لائن ٹرین ٹرمینل کے قریب چھوٹا ڈرون طیارہ گر گیا۔ پولیس کے مطابق چھوٹے ڈرون طیارے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ سے چیکنگ کروائی گئی ہے تاہم اس میں سے بارودی مواد نہیں ملا، اسپیشل پروٹیکشن مزید پڑھیں