ترکیہ: استنبول میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائرکی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی افواہیں بھی دم توڑ گئیں، مگرکیسے؟

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ایک ٹی وی ٹاک شو کی مل کر میزبانی کریں گے۔ٹاک شو کا نام ’دی مرزا ملک شو‘ رکھا گیا ہے اور یہ پاکستانی چینل اردو فلکس مزید پڑھیں

شاداب خان نے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ایک اہم اعزاز چھین لیا۔ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انگلش بیٹر ہیری بروک کو آؤٹ کرتے ہی شاداب مزید پڑھیں

ورلڈکپ فائنل: شاہین شاہ میدان میں ہی انجرڈ، 16 واں اوور مکمل نہ کراسکے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی ایک گیند کراکر میدان سے باہر چلے گئے۔ ورلڈکپ کے فائنل میں اہم مرحلے میں شاہین آفریدی اپنا اوور مکمل نہ کرسکے۔ شاہین آفریدی 16 ویں اوور کی ایک گیند کراکر میدان سے باہر مزید پڑھیں

پی ٹی ٓئی لانگ مارچ، عمران خان آج 7 بجے خطاب کریں گے

 تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج کھاریاں پہنچے گا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان شام 7 بجے بذریعہ ویڈیو لنک لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا لانگ مارچ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں آج مزید پڑھیں