ٹوئٹر صارفین ہوجائیں تیار

ٹوئٹر کے نئے سی ای او ایلون مسک ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے لیے تیاری کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے 9 نومبر کو ایک لائیو اسٹریم کے دوران پیمنٹ سسٹم مزید پڑھیں

دھانی نے کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات کو آسٹریلیا میں سب سے خوشگوار لمحہ قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کارلوس بریتھ ویٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں

زرداری اور فواد کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نااہلی کی مزید پڑھیں

کراچی: کباڑ مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر

کراچی کے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کی دکانوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ شدت مزید پڑھیں

شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بے اختیار شہباز شریف جاتے شرم الشیخ ہیں اور حسب معمول نکلتے لندن سے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرادیا۔ مصطفیٰ نواز کھرکھر نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کسی سیاسی جماعت مزید پڑھیں