ممنوعہ فنڈنگ کیس: لاہور ہائیکورٹ کے جج نے عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت کرلی

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے جج نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کے نوٹس پر سماعت ہوئی، جس میں جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا بلا اجازت احتجاج کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنماؤں مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے69 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے پیٹ سے 69 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کر لئے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وزیرستان کے رہائشی مسافر کے پیٹ سے 69 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد مزید پڑھیں

افریقا میں ’پرِنسپی اسکوپس‘ نامی الو کی نئی نسل دریافت

براعظم افریقا کے ساحل پر موجود ایک جزیرے میں ’پرِنسپی اسکوپس-آؤل‘ نامی الو کی نئی نسل دریافت کی گئی ہے۔ یہ الو براعظم کے مغرب میں خلیجِ گنی کے ایک جزیرے میں پایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا بڑا اقدام، کورونا کی تمام پابندیاں ختم

متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان نے ادارے اور سیاسی جماعتوں سمیت ہر چیز کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہے: قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سارے اس بات پر پریشان ہیں کہ خان صاحب! چاہتے کیا ہیں؟ مطالبات پر مذاکرات ہو سکتے ہیں، شرطوں پر نہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

علیم خان پر دھوکہ دہی سے سرکاری زمین فروخت کرنے کا جرم ثابت، مقدمہ درج

انسداد بدعنوانی فورس نے علیم خان پر جعل سازی اور دھوکہ دہی سے سرکاری زمین فروخت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مقدمہ درج لیا گیا۔ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے سابق رہنما علیم خان پر سرکاری زمین مزید پڑھیں