عمران خان کو قتل کی دھمکی پر عطا تارڑ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا تارڑ، سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور رائے قمر سمیت دیگر افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حافظ آباد تھانے میں درج مزید پڑھیں

مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران وکٹوریہ جھیل میں گر کر ڈوب گیا

تنزانیہ کی سب سے بڑی ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے کچھ دوری پر وکٹوریہ جھیل میں گر کر ڈوب گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے شہر بوکوبا کی وکٹوریہ جھیل میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے معیشت، تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور متحدہ عرب امارات کے وزیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی اعظم سواتی کے ججز ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں قیام کی تردید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سینیٹر نے سپریم کورٹ ججز ریسٹ ہاؤس کوئٹہ میں کبھی قیام نہیں کیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

اداکاری میں عمران خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا: مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اداکاری میں شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اس کی ڈرامہ بازیاں سمجھ نہیں آتیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان کا منگل سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے منگل سے لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ مجھ پر توہین مذہب کے الزامات مزید پڑھیں