حملہ آور کی فائرنگ سے پہلے کوئی فائرنگ نہیں ہوئی، عمران خان کو بچانے والے شخص کا بیان سامنے آگیا

عمران خان پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو روکنے والے شخص، ابتسام حسن نے کہا ہے کہ حملہ آور کی فائرنگ سے پہلے کوئی فائرنگ نہیں ہوئی تھی۔ میڈیا سے ‘ بات کرتے ہوئے ابتسام نے کہا کہ جب مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی پر حملے میں جاں بحق معظم کے بھائی نے عمران سے کیا مطالبہ کیا؟

گزشتہ روز وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق شخص کے بھائی نے حکومت پنجاب اور عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت چھوڑنا نہیں ہے۔ عمران مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کا بیان پری پلانڈ تھا: سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کے بیان کو پری پلانڈ قرار دےدیا۔  عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے کہا ہے کہ عمران خان پرقاتلانہ حملے مزید پڑھیں

ٹویٹر: ایلون مسک کے آتے ہی سابقہ گرل فرینڈ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا

 ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدتے ہی ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا کنٹرول جیسے ہی ایلون مسک کے پاس گیا ہے تب سے کئی شوبز شخصیات نے اپنے اکاؤنٹس مزید پڑھیں

عمر ان خان پر قاتلانہ حملے پر سابقہ اہلیہ جمائما کا ٹویٹ

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ عمران خان اور فیصل جاوید سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل ہیں، مزید پڑھیں

اسپتال سے عمران خان کا لانگ مارچ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا۔ عمران خان نے اسپتال میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ: وفاقی حکومت کا پنجاب حکومت کو جے آئی ٹی بنانے کا مراسلہ

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی ) بنانے کا مراسلہ لکھ دیا۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

مبینہ حملہ آور کا بیان لیک کرنے والوں کے ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا سلوک کیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیرآباد واقعے کے مبینہ حملہ آور کا بیان لیک کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او سمیت تمام عملے کو معطل کردیا، موبائل فونز کے فارنزک کی بھی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی سیمی فائنل میں پہجنے کی امیدیں پھر سے زندہ ہوگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے گروپ 2 میں صورتحال مزید دلچسپ ہوگئی۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں اب بھی زندہ ہیں جبکہ بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بج گئی ہیں، اتوار کو ہونے والے میچز میں حتمی مزید پڑھیں