اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر اور نجم سیٹھی کی ملاقات متوقع

رمیز راجا کے جاتے ہی محمد عامر کیلئے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے دروازے کھل گئے۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے محمد عامر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر مدعو کرلیا، وہ آج نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں پریکٹس سیشن کا مزید پڑھیں

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو کل 33 برس قید کی سزا

میانمار کی فوجی حکومت نے نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق میانمار کی برطرف جمہوریت پسند رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف مزید پڑھیں

آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کوغیرآئینی قراردیتے ہوئے  اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے ایم کیو ایم کو نشانے پر رکھ لیا ، غنڈوں کا مجموعہ قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی کو روشنیوں کا شہر تھا، اسٹیبلشمنٹ کو پھر خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہیے، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی گئی۔پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ریاستی سطح پر افغان حکومت سے کے پی حکومت نہیں وفاق بات کرسکتا ہے: ترجمان کے پی حکومت

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کی لہر ہم تو لے کر نہیں آئے بلکہ ہم نے بہت سے حملوں کو ناکام بنایا۔ترجمان کے پی حکومت کا کہنا تھاکہ ریاستی سطح پر افغان حکومت مزید پڑھیں