امریکا کا چینی کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا پلان

امریکا نے چپ بنانے والی یانگزے میموری ٹیکنالوجیز (وائی ایم ٹی سی) سمیت چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے ان کمپنیوں کو مخصوص امریکی اجزا کی خریداری سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے 20دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے بعد حکمت عملی بنائی جائےگی۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج سے لاہور کا 3 روزہ کریں گے

حکومت سے بات چیت کہاں تک پہنچی؟ صدرمملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تفصیلات سےآگاہ کریں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج 3روزہ دورے پر لاہور جائیں گے جہاں عمران خان سے ملاقات میں اسحاق ڈار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملالہ یوسفزئی کی ملاقات، ایجوکیشن سیکٹر میں اصلاحاتی پروگرام کو سراہا

 نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی درخواست پر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولوں اور مدارس میں جسمانی سزا پر پابندی کا قانون اسی ماہ لانے کا اعلان کردیا۔  ملالہ یوسف زئی کی وزیراعلیٰ ہاؤس آمد ہوئی جہاں اُن کی چوہدری مزید پڑھیں

عمران خان کا استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جانے کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے استعفوں کی تصدیق اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جانے کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم لاہور کے لبرٹی چوک پر 17 مزید پڑھیں

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی مزید پڑھیں

اب بھی وقت ہےجھاڑو پھیریں ورنہ بند گلی سے نکلنا نا ممکن ہوگا، فیصل واوڈا کا عمران خان کو مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نام لیے بغیر مشورے دیے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ سانپ اور کیڑے آپ سے غلطیاں کروا کر مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے وطن آنے والے ڈالرز میں کمی

بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے وطن آنے والے ڈالرز میں کمی آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ترسیلات زرمیں ماہانہ 5 فیصد اور سالانہ 14 فیصد کمی آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا نومبر پاکستانیوں نے 12 مزید پڑھیں