چمن واقعہ: افغانستان نے معافی مانگی ہے، معاملہ طے پاگیا، وزیر دفاع

وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ چمن واقعے میں افغانستان نے تسلیم کرلیا کہ غلطی ان کی تھی، معافی بھی مانگ لی، معاملہ طے پاگیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے چمن میں پیش آئے واقعے پر قومی اسمبلی میں پالیسی مزید پڑھیں

تاجکستان کے صدر کا دورہ پاکستان، متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان تین روزہ دورے پر بدھ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ تاجکستان کے صدر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ دورے کے دوران دونوں جانب سے دو مزید پڑھیں

فنڈز کی ادائیگی پرخیبرپختونخوا اور وفاق میں ٹھن گئی، وزیراعلیٰ کی دھرنے کی دھمکی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے وفاق سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا اور بصورت دیگر دھرنا دینے کی دھمکی دے دی۔ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان کا مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی: اسحاق ڈار

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر میں جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا

 ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مدافعت پیدا مزید پڑھیں

مشاورتی اجلاس میں عمران خان کا پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنےکافیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی کے مشاورتی اجلاس میں پہلے مرحلے میں پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑی مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے نہ پتا نہیں کہاں کہاں انگوٹھے لگوائے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب ہم حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف کے سامنے ایڑیاں رگڑیں۔ عالمی مالیاتی ادارے نہ پتا نہیں کہاں کہاں نگوٹھے لگوائے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں