پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ مزید پڑھیں

کرپشن ملکی ترقی و خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کرپشن ترقی و خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ انسداد کرپشن کےعالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج پاکستان سے کرپشن کے ناسور کے خاتمے کےعزم کی مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے حکم سنایا۔ مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت نے الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی سنگاپور کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور کے دورے کے موقع پر سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور سنگاپور کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 16 سال بعد ٹیسٹ میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔ ملتان کا پچ اسپنرز کیلئے ساز گارہوسکتا ہے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کے کام کو آگے لے کر چلوں گا: ڈاکٹر سیف الرحمٰن

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسیف الرحمٰن نے ترجیحات طے کر لیں، ان کے مطابق سڑکیں بہتر، پیدل چلنے والوں کے لیے راستے اور ہریالی ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیوریج کے نظام کو واٹر مزید پڑھیں