پاکستان نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ خواتین کو حقوق کی فراہمی یقینی بنائے: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہناہےکہ پاکستان نے افغان حکومت پر زور دیا ہےکہ وہ خواتین کو حقوق کی فراہمی یقینی بنائے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں افغان خواتین کی تعلیم سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا مزید پڑھیں

شراب لائسنس اجرا؛ نیب کی عثمان بزدار کیخلاف انکوائری بند کرنے کی سفارش

قومی احتساب بیورو نے عثمان بزدار سمیت دیگر کے شراب لائسنس اجرا کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی۔ نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کے اجرا کی انکوائری بند کرنے کی رپورٹ جمع کروا دی۔ جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری) کے اعزاز سے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے، افغانستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ پڑھنا چاہئے: محسن شاہنواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ پڑھنا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہنواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھڑی میں لگے ہیرے مزید پڑھیں