پی ڈی ایم کے ساتھ دینے کا فیصلہ چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی نے مشاورت سے کیا تھا: چوہدری سالک

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کہا ہےکہ پی ڈی ایم پرویز الٰہی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے: طالبان

امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے پر مزید پڑھیں

عمران خان کی سائفر آڈیو لیک طلبی پر عدالت سے انکوائری کالعدم کرنے کی استدعا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرلیا۔ ان کی درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو مزید پڑھیں

روس پاکستان کو سستے داموں پیٹرول اور ڈیزل فراہم کریگا: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس ہمیں سستے نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا عوام کو مبارکباد دینا چاہتا مزید پڑھیں

ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں فوری ریلیف کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے مزید پڑھیں

قول و فعل میں تضاد کے عمل کو ختم کر کے ہمیں ملک کیلئے آگے آنا ہوگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قول وفعل میں تضاد کے عمل کو ختم کرکے ہمیں ملک کے لیے آگے آنا ہوگا، ہم خیرات کا مطالبہ نہیں کررہے، ہمیں دنیا سے موسمیاتی تبدیلی کے معاملے پر انصاف چاہیے۔ منگلا ڈیم مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن: اسد عمر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

توہین الیکشن کمیشن کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر نے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے مزید پڑھیں

اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے کیس میں اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کےخلاف درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

ملک میں قبل ازوقت انتخابات کرانے کی ضرورت نہیں: بلاول

وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ملک میں کوئی غیر معمولی یا ایمرجنسی مزید پڑھیں