اسمبلی توڑنا کوئی مسلہ نہیں، تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسمبلی توڑنا کوئی مسلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید مزید پڑھیں

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مُلک بھر میں کامیاب کاروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی ائیرپورٹ پر ملزم کے ٹرالی بیگ سے ایک کلو 20 گرام ہیروئین برآمد کر کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد لانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرا مرحلہ کیلئے پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ضلع راولا کوٹ، باغ، سدھنوتی اور حویلی میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، ساڑھے تین ہزار سے زائد امیدوار مدمقابل مزید پڑھیں

تاجکستان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان

تاجکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے پانچ ہزار ٹن پر مبنی امداد روانہ کردی گئی، امداد کی یہ دوسری کھیپ ایک ہفتے میں پاکستان پہنچے گی۔ تاجک صدر کے ترجمان عبد الفتوح شریف زادے نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

امریکی صدرکا بیان، روس کی یوکرین پر مذاکرات پر مشروط آمادگی

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات پر کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فرانسیسی مزید پڑھیں