آزربائیجان کے علاقے لاچن کی آزادی کے دو سال مکمل ہونے پر جشن

آرمینیا کے غاصبانہ قبضے سے لاچن کی آزادی کے دو سال مکمل ہونے پر آج آزربائیجان میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس ناجائز اور غیر منصفانہ آرمینی قبضے کیخلاف آزربائیجان کی افواج نے 27 ستمبر 2020 میں کاروائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیرِمملکت نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان کے حوالے سے وزیر اعظم کو بریف کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعطم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ایچ آئی وی ایڈز سے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں میں کمی آرہی ہے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ متنازعہ ٹویٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی  سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی دیگر جماعتوں کے فنڈنگ کیس پر جلد فیصلے کیلئے متفرق درخواست

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پی ٹی آئہ رہنما فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پہلے سے زیر سماعت کیس مزید پڑھیں