عمران خان عوام کے ووٹ کو ذاتی فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہیں: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے ووٹ کو ذاتی فائدے کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمان مزید پڑھیں

کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر بعض شرپسند عناصرصورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ سیاسی جماعتوں میں شدید اختلافات ہیں۔ ایک چھوٹا سا واقعہ بھی حادثے کا سبب بن سکتا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لئے صوبائی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں ہونے والے انتخابات ملتوی کئے جائے کیونکہ سیکیورٹی مسائل کا سامنا ہے، کوئی مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر رابطہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال مزید پڑھیں

اسمبلیوں کو وقت سے پہلے توڑناغیرجمہوری اور غیر آئینی کام ہے: وزیرداخلہ راناثناء اللہ

وزیرداخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پہلے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اسمبلیوں کو توڑا کرتے تھے اوراب سیاسی آمرتوڑرہاہے۔ایک بیان میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اسمبلیوں کو وقت سے پہلے توڑناغیرجمہوری اور غیر آئینی کام ہے، ہم نے کوشش کی مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل: اسپیشل جے آئی ٹی کل دبئی جائے گی

ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے قائم اسپیشل جے آئی ٹی کی دبئی اور کینیا روانگی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔کینیا نے اسپیشل جے آئی ٹی کی معاونت کیلئے باہمی قانونی مدد (میوچول لیگل اسسٹنس) کیلئے حکومت پاکستان کی درخواست مزید پڑھیں