نیشنل اکیڈمی میں پریکٹس کی اجازت ملنے پرعمر اکمل کا نجم سیٹھی کے نام پیغام

قومی کرکٹر عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی سہولیات استعمال کرنے کی اجازت مل گئی جس پر انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمر اکمل نے ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش اور رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو رہا کیا جائے، باچا خان کانفرنس میں قرارداد منظور

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی پولیس کے حوالے کی جائے، باچا خان ولی خان اور 21 ویں صدی کے سیمینار میں قرارداد منظور کرلی گئی۔اسلام آبا میں منعقد ہونے والے سیمینار میں اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار بابک نے مزید پڑھیں

یروشلم حملوں کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا، نتن یاہو کا سفاکانہ بیان

 نومنتخب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے لیے اسرائیلی شہریوں کو جدید آتشیں اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی کابینہ کے مزید پڑھیں

پیٹرول 35 روپے فی لیٹر اضافے پر پرویز الٰہی کا طنز سے بھرپور ردعمل

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف اور مریم نواز کو جاتا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات : قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر عمران خان ہی امیدوار ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سربیا کے نوواک جوکووچ نے ریکارڈ دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔فائنل میں یونان کے سٹ سپاس کو شکست دی۔ جوکووچ نے سٹ سپاس کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرایا۔ جوکووچ نے دسویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس مزید پڑھیں

بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں موازنہ درست نہیں: مصباح الحق

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح مزید پڑھیں

گزشتہ حکومت نے جو تباہی مچائی وہ 6 ماہ میں بہتر نہیں ہوسکتی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنےکیلئے ہمیں کچھ مشکل فیصلے کرنا پڑے۔اسلام آباد میں باچا خان کانفرنس سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ہماری سیاست کا محور عوامی مزید پڑھیں