اقتصادی مشکلات سابق حکومت کی غیر موثر پالیسیوں کا نتیجہ ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ موجودہ اقتصادی مشکلات سابق حکومت کی غیر موثر معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں اور امید ہے کہ صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی۔ جنیوا میں نجی نیوز چینل سے گفتگو مزید پڑھیں

وہ ممالک جو 2023 میں خلا اور چاند کیلئے اپنے نئے مشن روانہ کریں گے

سنہ 2023 میں روس، انڈیا اور یورپین سپیس ایجنسی چاند اور خلا میں دیگر سیاروں پر مشن روانہ کریں گے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی طرف سے چاند کی سطح پر آرٹیمس ون مزید پڑھیں

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے توشہ خانہ کیس میں مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم میں لیگ اسپنر اسامہ میر نے ون ڈے میں ڈیبیو کیا ہے جبکہ مڈل آرڈر بیٹر حارث مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جینیوا کانفرنس شروع

پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لیے کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا سیلاب مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے سابق فاسٹ بولر عمر گل مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ سابق پیسر کا افغانستان کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دیے جانے کے معاملے پر شہزاد وسیم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست مزید پڑھیں

برازیل: بولسو نارو کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر حملہ، صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ

برازیل میں سابق صدر جیر بولسو نارو کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کر تے ہوئے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ صدر نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کو مظاہرین کے مزید پڑھیں

فوجداری کارروائی کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طبی بنیادوں پر آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس مزید پڑھیں