تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں نصرت فتح علی خان کا نام بھی شامل

امریکہ کے معروف جریدے رولنگ اسٹون نے لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200 عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ رولنگ اسٹون نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے مزید پڑھیں

خانیوال میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا ڈائریکٹر اور انسپکٹر شہید

خانیوال میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران شہید ہوگئے۔ دونوں افسران ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے جب دہشتگردوں نے انہیں نشانہ بنایا۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس شہزادسلطان کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشت گردی کی مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا

متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا۔ چیف اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی سینیٹر مزید پڑھیں

وائی فائی کے ذریعے دیوار کے آر پار دیکھنے والا نظام متعارف

جامعہ واٹرلو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آرپار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف 20 ڈالر ہے۔ اسے وائی پیپ (وائی تاکا جھانکی) کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ حکومت نے کراچی کے ضلع شرقی، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے حکم نامے کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر، نئے منصوبے اور ممبران اسمبلی کو فنڈز کی تقسیم کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر، ان کی جانب سے شروع کیے گئے تمام نئے ترقیاتی منصوبے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے فنڈز کی تقسیم کو کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد مزید پڑھیں