بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی بازار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نتعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بارکھان پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

ہارے ہوئے بگڑے بچے کی حالت قابل دید ہے: مریم اورنگزیب کا عمران خان پر طنز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے چئیرمین پی ٹٰی آئی عمران خان پر تنقید کرہوئے کہا ہے کہ ہارے ہوئے بگڑے بچے کی حالت قابل دید ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے عدلیہ پر حملوں کا واحد مقصد الیکشن سے فرار ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم اور مریم نواز سپریم کورٹ کے ججز پر حملہ آور ہو کر انتخابات سے بھاگنا چاہتے ہیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

کراچی: مارکیٹیں رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریستوران 10 بجے بند کرنے کی ہدایت

کمشنر کراچی نے متعلقہ حکام کو شہر میں مارکیٹیں اور بازار رات ساڑھے 8 بجے جب کہ شادی ہال اور ریسٹورینٹ 10 بجے بند کرانے کی ہدایت کردی۔ کمشنر کراچی کی تمام ڈپٹی کمشنرز کو فیصلوں پرعمل درآمد کے لئے مراسلے مزید پڑھیں

ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر قومی احتساب بیورو (نیب) ظاہر شاہ کو قائم مقام چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام نئے چیئرمین کی تعیناتی تک کیا گیا ہے۔ ظاہر شاہ کو قومی احتساب ایکٹ 1999 مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک: راولپنڈی سے گرفتار پی ٹی آئی رہنما شاہ پور جیل منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے سرگودھا کی شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ایک ماہ کی نظر مزید پڑھیں