عمران خان نے مسلح جتھوں کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے مقدمات پر نامزد ملزموں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ رانا ثناء اللہ نے اسلام میں مزید پڑھیں

فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل ٹاسک فورس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی مزید پڑھیں

چینی فوج کا بحیرہ جنوبی چین سے امریکی جہاز کو بھگانے کا دعویٰ

چینی فوج نے بحیرہ جنوبی چین میں داخل ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو وارننگ دے کر بھگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ چینی فوج نے الزام لگایا ہےکہ امریکی جنگی جہاز ( ڈسٹرائر) غیر قانونی طور پر بحیرہ جنوبی چین مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن کا التوا: پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنا دیا

نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان حملے کے بیان پر پنجاب حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنادیا جو تحقیقات کرے گا، اگر عمران خان پر حملے کے الزام میں ایک فیصد بھی سچائی ہوگی تو ملوث لوگوں کو مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں یوم پاکستان منانے کی تاریخی قرارداد پیش

پاک-امریکا تعلقات کی تاریخ میں پہلی بار 23 مارچ 2023 کو ’’یوم پاکستان‘‘ کے طور پر منانے کے حوالے سے اہم قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔ یہ قرارداد کانگریس کے رکن جمال بومن نے پیش کی جس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرکے آئین منسوخ کردیا: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے تمام آئینی اداروں سے آئین کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ بارکا مزید پڑھیں

عمران خان اپنے قتل کی سازش کے الزام پر قائم ہیں تو ثبوت دیں ورنہ قانونی کارروائی ہو گی: عامر میر

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر پر چھاپے کی ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں۔ عامر میر نے کہا کہ عمران خان ان الزامات کی آڑ میں عدالتوں سے استثنیٰ چاہتے ہیں، مزید پڑھیں