جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کیخلاف قرار

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 184/3 کے مقدمات پر سرکلر جاری کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف قرار دے دیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنا مزید پڑھیں

حکومت کا الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کا بڑا اعلان

وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پرمضرصحت ہونے کی وارننگ آویزہ ان کرنے کی شرط رکھی گئی حکومت کے جاری کردہ اعلان کے مطابق الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ مزید پڑھیں

بابراعظم اور حارث رؤف عمرہ ادائیگی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بالر حارث رؤف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، قومی کھلاڑیوں نے حجاز مقدس سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بابر اعظم اور حارث رؤف نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس: جسٹس جمال خان مندوخیل کی بھی سماعت سے معذرت، بینچ دوبارہ ٹوٹ گیا

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت آج (جمعہ کو) دوبارہ شروع ہونے سے پہلے جسٹس جمال خان مندوخیل نے بھی سماعت سے معذرت کرلی۔ گزشتہ روز 5 رکنی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار

انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، اسلحہ اور خود کش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد کیا گیا۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارکباد

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سیاسی، عدالتی اور معاشی معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف کو تمام اتحادی جماعتوں کی جانب سے ’بھرپور تعاون‘ کی یقین دہانی کرادی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد، مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر

نیویارک کی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 میں انتخابی مہم کے دوران ایک پورن اسٹار کو خاموش رہنے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں زیرسماعت مقدمے مین فرد جرم عائد کردیا اور وہ مجرمامہ الزامات کا مزید پڑھیں