بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے افغانستان سیریز میں شرکت سے معذرت کرلی

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے افغانستان سیریز میں شرکت سے معذرت کرلی۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر قومی ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات جانے سے انکارکر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن سے اہم ملاقات کے بعد شی جن پنگ چین کیلئے روانہ، یوکرین تنازع پر پیش رفت نہ ہو سکی

چین کے صدر شی جن پنگ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے سربراہی اجلاس کے بعد یوکرین تنازع پر بغیر کسی واضح پیش رفت کے روس سے روانہ ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق دونوں ممالک مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے تھر میں 1650 میگاواٹ بجلی کے 2 منصوبوں کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں مشترکہ طور پر 1650 میگا واٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر اور تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کیا۔ 3.53 بلین ڈالر کی کل براہ راست سرمایہ کاری مزید پڑھیں

عدلیہ کو آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے، آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی ان آڈیوٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں ہے، ہم صبر اور درگزر مزید پڑھیں