عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی، فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 کے قریب فائرنگ سے پاکستان علماء ایسوسی ایشن کے رکن جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت مولاناعبدالقیوم صوفی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کہ مزید پڑھیں

کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے تنہائی میں ملاقات نہیں کی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مزید پڑھیں

ثاقب ثنار کی پی ٹی آئی کے وکیل کیساتھ مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور ایڈووکیٹ خواجہ طارق کی مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر ’مریم نواز‘ سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی ہے۔ مبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار اور سینئر ایڈووکیٹ خواجہ طارق کو مریم مزید پڑھیں

عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں: راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

حویلیاں میں گاڑی پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں مخالف گروپ کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان کی گاڑی کو آگ لگنے کی وجہ سے ناظم سمیت 6 افراد جاں مزید پڑھیں

ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں، اختلاف کو چھوڑ کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ ملک میں قانون کی بالادستی ہونی چاہیے اور ترقی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں جب کہ ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں لہٰذا اختلاف کو چھوڑ کر ملک کے لیے سوچنا مزید پڑھیں