سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ ہو یا فل کورٹ ہمیں فرق نہیں پڑتا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ ہو یا فل کورٹ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں الیکشن کی تاریخ ملتوی کرنے کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد بل باقاعدہ ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائے گا۔ مزید پڑھیں

اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں؟ نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ہے۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

ملکی معاملات کو حل کرنے کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اب ملک کے مسائل اور معاملات کو حل کرنے کے لیے گریٹر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے جس میں حکومت، اپوزیشن، اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ مل کر میثاق جمہوریت، امن اور مزید پڑھیں

ٹیریان کیس: عمران خان کے خلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے حوالے سے نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بےبنیاد اور سیاسی وجوہات پر کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ پہلے ہی اس فیصلے کی منظوری مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے معاہدہ کرلیا۔ شاہین شاہ آفریدی رواں سال 20 مئی سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی مزید پڑھیں