لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ، اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ لکی مروت پولیس ترجمان کے مطابق پولیس ٹیم پر حملہ مزید پڑھیں

مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا کہ میں نے توشہ خانہ سے گھڑی لی ہے لیکن ایک پائن ایپل نکلا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا کہ میں نے توشہ خانہ سے گھڑی لی ہے لیکن ہاں میرے نام پر ایک پائن ایپل نکلا ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

عمران خان یا تو بیٹی تسلیم کریں یا انکار کریں: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو منٹ کا کیس ہے؟ یا تسلیم کریں یا انکار کریں۔ چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب طاہر پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی، اہم اعلان متوقع

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی زمان پارک سے داتا دربار تک انتخابی ریلی جاری ہے۔ پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر پیج پر جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی زمان پارک سے روانہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں لاہور میں ریلی نکالی جارہی ہے جس میں عمران خان بھی موجود ہیں۔ ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جبکہ عمران خان اپنی بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے مزید پڑھیں

کے پی او حملے میں ملوث دہشتگرد دوسرے حملے کی پلاننگ کررہے تھے: شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس (کے پی او) حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گرد دوسرے حملے کی پلاننگ کررہے تھے، حملے میں استعمال اسلحہ ٹانک سے منگوایا گیا۔ مزید پڑھیں

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسکواڈ میں شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، عبداللہ شفیق، مزید پڑھیں