عدالت کا بیوی سے بلا معاوضہ گھریلو کام کروانے والے شوہر کو 2 لاکھ یورو ادا کرنے کا حکم

ہسپانوی عدالت نے ایک شخص کو سابق اہلیہ سے 25 سالوں تک بلا معاوضہ گھریلو کام کرانے پر 2 لاکھ یورو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی مزید پڑھیں

پیمرا کا اہم فیصلہ، ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے موجودہ ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ پیمرا مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی؛ کوئٹہ کی مقامی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں درج کیے گئے بغاوت کے مقدمے میں کوئٹہ کی مقامی عدالت کے جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کوئٹہ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمے سے متعلق معاملے مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشرکرنے پر پابندی کا حکم معطل

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے ان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر عائد کی گئی پابندی معطل کردی۔ جسٹس مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیتے ہوئے بقیہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر پرخرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں