ہزاروں سال قبل مرجانے والے ریچھ کی لاش اصل حالت میں دریافت

روسی ماہرین نے مشرقی سائبریا کے برفانی پہاڑوں سے ساڑھے تین ہزار سال قبل مرجانے والے بھورے ریچھ کی لاش کو اصل حالت میں نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھورے مادہ ریچھ کی لاش کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، ایم کیو ایم کے مردم شماری سے متعلق مطالبات منظور

وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد نے مزید پڑھیں

انتخابات پر ازخود نوٹس کو مسترد کرتے ہیں یہ صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے، دو ججز کا اختلافی نوٹ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کے فیصلے میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل کا اختلافی نوٹ شامل ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے منصب سے استعفیٰ دے دیا

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق سفارت کار محمد صادق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے افغانستان کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

او بھائی! کون سی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا، تحریک شروع ہو گی جب تم جیل جاؤ گے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا۔ انہوں ںے یہ بات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کے اعلان مزید پڑھیں

کشمالہ طارق کی مدت مکمل، فوزیہ وقار وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی تعینات

صدر مملکت عارف علوی نے فوزیہ وقار کی بطور ’انسداد ہراسانی دوران ملازمت ’ تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ فوزیہ وقار پنجاب سے نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کی سابق رکن ہیں اور انہوں نے خواتین کی بہتری مزید پڑھیں