عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران ِعدت نکاح کیس میں بڑی پیش رفت

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ زرائع کے مطابق درخواست گزار نے تیسرے گواہ کا بیان عدالت میں قلمبند کرنے کی تیاری مکمل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: نئے وزیراعظم کا انتخابی عمل تاخیر کا شکار، ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخابی عمل تاخیر کا شکار ہونے پر ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رٹ پٹیشن وکلاء راجہ ذوالقرنین، عابد خان، وقار فاروق عباسی اور علی عبداللّٰہ نے دائر کی ہے۔ رٹ مزید پڑھیں

2018 میں لاڈلے کو دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتا تو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا: نواز شریف

قائد ن لیگ میاں نواز شریف خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچ گئے۔اعلیٰ سعودی حکام اور مدینہ میں پاکستانی سفارت خانے کے اعلی افسران نے استقبال کیا ۔ حسین نواز ،مریم نواز و خاندان کے دیگر افراد مزید پڑھیں

گزشتہ دور حکومت میں انصاف کے نام پر سیاسی دکان چمکائی گئی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں انصاف کے نام پر سیاست کی دکان چمکائی گئی، عوامی خدمت کے میدان میں سیاست کو شجرہ ممنوعہ قرار دینا چاہیے، تعلیم اور صحت کے میدان میں سیاست کی مزید پڑھیں

سینیٹر طلحہ محمود وفاقی وزیر مذہبی امور تعینات

سینیٹر طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور تعینات کردیا گیا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کو وزارت مذہبی امور کی اضافی ذمہ داریاں دی گئیں ہیں، اس سے قبل وہ وزیرسیفران کے فرائض بھی انجام مزید پڑھیں

عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ویڈیو لنک پرعدالتوں میں پیشی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی مزید پڑھیں

عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیراطلاعات اور رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‏عمرانی ٹولے کا 10 سال اقتدار کی باریوں کا پلان تھا، آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر کے ملک ڈیفالٹ کے کنارے تم نے پہنچایا۔ مزید پڑھیں