وزیراعظم کی گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سرکاری سطح پرگندم کی خریداری پرجائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی محکمے براہ راست کسانوں سے گندم خریدیں تاکہ کاشتکار مزید پڑھیں

صدر نے قومی احتساب ترمیمی بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو دوبارہ بھیج دیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023 پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے واپس بھجوا دیا۔ صدر مملکت کا کہنا ہےکہ قومی احتساب آرڈیننس1999 میں مزید ترامیم پردوبارہ غور کیا جانا چاہیے۔ صدر نےکہا ہےکہ قومی احتساب آرڈیننس1999 مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے خلاف پولیس آپریشن پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد ہلاک

بھارت کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کے ریاست مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں مزید پڑھیں