ٹی ٹی پی آج بھی پاکستان کخلاف حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) آج بھی پاکستان کے خلاف حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہے، افغان طالبان حکام پاکستان پر حملوں میں اپنی سرزمین کے استعمال کو روکنے مزید پڑھیں

متنازعہ تقریر کیس: آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم تنویر الیاس کو نااہل قرار دے دیا

متنازعہ تقریر کیس میں آزاد کشمیر ہائیکور ٹ وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو عدلیہ بیان پر نااہل قرار دے دیا۔ عدالت وزیراعظم آزاد کشمیر کو عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں آج طلب کیا تھا، سردار تنویر الیاس کیخلاف مزید پڑھیں

عدالتی اصلاحات سے متعلق ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترامیم 2023 سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی، وکیل محمد حسین کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ رولز بنانے کا اختیار صرف سپریم کورٹ کو ہی حاصل ہے،سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سکھ علیحدگی پسند تنظیم کے رہنما امرت پال سنگھ کے قریبی ساتھی پپل پریت سنگھ گرفتار

 بھارتی پنجاب پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کو ہوشیار پور سے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے پپل پریت سنگھ کو شہر ہوشیار پور مزید پڑھیں

سکھ علیحدگی پسند تنظیم کا اہم رہنما پپل پریت سنگھ گرفتار

 بھارتی پنجاب پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے علیحدگی پسند سکھ رہنما کو ہوشیار پور سے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کے کاؤنٹر انٹیلی جنس یونٹ نے پپل پریت سنگھ کو شہر ہوشیار پور مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس پر سخت برہمی کا اظہار

بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں G-20 اجلاس منعقد کرنے کے منصوبے پر پاکستان نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

دیوالیہ ہونے کی تمام پیش گوئیاں غلط ثابت ہوئیں، معیشت کی بہتری کیلئے کوششیں جاری ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تصادم اور انتقام کی بجائے مفاہمت، تعاون 22 اپریل کے بعد کی نئی سیاست کی علامت ہے، عمران خان کی بچھائی گئی اقتصادی بارودی سرنگوں کے باوجود پاکستان کی معیشت بدستور رواں دواں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ نہ دینے کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، پی ٹی آئی رہنما مشتاق غنی کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست کردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں